

Loading content...
مختلف زبانیں تو ایک طرف، موسیقی سے لے کر سائنس کی کسی شاخ پر بات کر لیں اس میں آپ کو ان کی علمیت تسلیم کئے بغیر کوئی راستہ نظر نہ آئے گا۔ ایک ایسے نابغہئِ روزگار اور علامہ انسان کیلئے عام یا ان پڑھ آدمیوں سے عام فہم گفتگو کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ علمیت اس کی طبع ثانی بن جاتی ہے، مگر سیدی و آقائی تو ہر شخص سے اس کی عقل کے مطابق اس طرح بات کرتے تھے کہ وہ لطف لے لے کر سنتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار