

Loading content...
جس طرح ایک ماہر فن ادنیٰ سے میٹیریل (Material) سے ایسے شاہکار تخلیق کرتا ہے کہ دیکھنے والے عش عش کر اٹھتے ہیں، اسی طرح وہ بھی عام سے الفاظ کو اس طرح استعمال فرماتے تھے کہ وہ انمول موتی بن جایا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار