

Loading content...
جناب السید محمدؐ جعفرؐ الزمان نقوی البخاری ہفت زبان مصنف و مقرر تھے۔ انہیں اردو، فارسی، عربی، انگریزی پر تو انتہائی ماہرانہ اور استادانہ قدرت تھی ہی، مگر سرائیکی زبان تو ان کی مادری زبان بلکہ گھر کی لونڈی تھی، اس زبان میں گفتگو فرماتے ہوئے وہ ایسے شگوفے چھوڑتے تھے کہ اہل زبان بھی دنگ رہ جاتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار