0-(عرضِ مترجم) | محسنین اسلام | صفحہ 16 - Jamanshah
نثر (Prose)
میں نے اپنے طور پر حتی الوسع کوشش کی ہے کہ اصل زبان یعنی سرائیکی کا لطف کسی طرح ہاتھ سے جانے نہ پائے، میں اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوا ہوں اس کا بہتر فیصلہ تو فقط قارئین ہی کر سکتے ہیں