

Loading content...
یہ کتاب سیدی و آقائی السید محمدؐ جعفرؐ الزمان نقوی البخاری دام ظلہ تعالیٰ کی سرائیکی زبان کی مجالس و محافل کا اُردو ترجمہ ہے۔ کسی ایک زبان سے دوسری زبان میں کسی فن پارے یا تقریر کا ترجمہ کرنا ایک غیر معمولی کاوش کا درجہ رکھتا ہے، ترجمہ میں اصل کی لطافت و نزاکت کو قائم رکھنا دونوں زبانوں پر دسترس کا متقاضی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار