

Loading content...
نہایت عاجزی سے شکرانے کے لاکھوں سجدے اس منعم حقیقی کی پاک بارگاہ میں اور لاکھوں سلام اس ذات پاک پر کہ جن کی پاک نعلین کے حوالے سے ہی اس ذرۂ بے مقدار کی پہچان ہے، اس حقیر پر ان کی بے حساب کرم نوازی اور اَن گنت احسانات ہیں۔ یہ انہی کا کرم بے پایاں ہے کہ مجھے زیر نظر کتاب کی طباعت کیلئے ترجمہ کرنے کا اعزاز و فخر عطا ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار