

Loading content...
آخر پر میں خود بھی دعا گو ہوں اور تمام مومنین و قارئین سے بھی التماس کرتا ہوں کہ وہ بھی دعا فرمانویں کہ خاندانِ توحید و رسالت علیہم الصلواة والسلام کا پاک گھر جلدی سے پہلے آباد و شاد ہو، ان کی عزت و عظمت کا شمس ضیا بار ہمیشہ ہمیشہ نصف النہار پر چمکتا اور دمکتا رہے، اور ظالمین کے ظلم و جور کی وجہ سے ان کی عظمت پر جو پردے پڑ چکے ہیں وہ آنِ واحد میں نورِ امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام سے چاک ہو جائیں تاکہ تمام اہل دنیا ان کے حقیقی مقام اعلیٰ و ارفع کا مشاہدہ کر سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار