

Loading content...
جناب سید مظہر حسینؐ موسوی صاحب آف کراچی، جناب پروفیسر شمیم اعجاز صاحب، جناب پروفیسر ذوالفقار حسینؐ خان صاحب،جناب علامہ غلام شبیرؐ سندھی صاحب، جناب مخدوم علیؐ رضا قریشی صاحب، اور جناب بلال حسینؐ خان، تمام حضرات کیلئے شکریہ کا لفظ تو بہت چھوٹا سا ہے، البتہ دعائے دل ہے کہ اِس کارِ خیر میں شمولیت کے بدلہ میں مولائے کائنات انہیں اپنے پاک گھر کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائیں، اور اپنے پاک وارؐث کے مقصد عظیم کی تکمیل کی ابدی مسرتوں میں انہیں شریک فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار