

Loading content...
میں فخریہ طور پر اِس بات کا اقرار کر رہا ہوں کہ ہم سے جہاں تک ہو سکے گا خود بھی اِس اصول کو اپنائیں گے بلکہ ہمیشہ اِسی پر کاربند رہیں گے اور لوگوں کو بھی اسی بات کی تلقین کریں گے کہ جہاں تک ہو سکے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے اور اپنے جملہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پاک خاندانِ توحید و رسالت علیہم الصلواة والسلام کی عزت، عظمت، عفت، عصمت اور شان کو اُجاگر کرنے اور اُس کے تحفظ کیلئے خلوصِ نیت سے کوشاں رہیںاور اِس اصول پر کبھی بھی کسی سے کوئی سمجھوتہ نہ کریں کیونکہ اِس دور میں یہی نصرتِ محمدؐ و آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کا بہترین ذریعہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار