

Loading content...
اور ہر اُس روایت کی بھرپور مخالفت اور تردید کرو یعنی اُسے ری جیکٹ (Reject) کر دو کہ جس کے بیان کرنے سے پاک ذواتِ متعالیات علیہم الصلواة والسلام کی عزت پر خدا نخواستہ حرف آنے کا معمولی سا امکان یا شائبہ یا اندیشہ ہو، چاہے اُس روایت کا راوی کتنا ہی معتبر اور ثقہ کیوں نہ ہو۔ کیونکہ تاریکی کے اِس دور میں یہ بات بھی محمدؐ و آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کی نصرت و حمایت کا ایک ذریعہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار