

Loading content...
ذی عز و شرف صاحبانِ تاریخ و سیر نے ہم لوگوں پر احسان فرماتے ہوئے جو کچھ اپنی کتب میں جمع یا بیان فرمایا ہے ہم مندرجہ بالا اصول کی روشنی میں ان کی کسی بات کو حرفِ آخر نہیں سمجھتے ہیں اور آنکھیں بند کر کے ان کی تمام روایات کو درست تسلیم نہیں کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار