

Loading content...
جناب شیخ محمدؐ یعقوب الکلینی، جناب شیخ صدوق ، جناب شیخ مفید اور جناب شیخ محمدؐ ابن حسن طوسی اور ان کے ہم عصر شیعہ محدثین و مؤرخین نے یا تو تقیہ کرتے ہوئے یا پھر اپنے اپنے دور کی مجبوریوں کے پیش نظر تاریخی روایات کی تجمیع کے سلسلہ میں زیادہ تر اہل سنت والجماعت کی کتب پر انحصار کیا تھا، مگر بعد میں آنے والوں نے بغیر تحقیق کے اس تمام تاریخی مواد کو حرفِ آخر سمجھ لیا حالانکہ پاک آئمہ معصومین علیہم الصلواة والسلام کی طرف سے تحقیق روایات کے جو اصول عطا فرمائے گئے ہیں اُن میں سے ایک اصول یہ بھی ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار