

Loading content...
موجودہ دور میں اِس سلسلہ کی رہی سہی کسر وہابیت نے پوری کر دی ہے کہ توحید کی آڑ لے کر اِن لوگوں نے صفاتِ اِلٰہیہ سے متصف پاک ذواتِ متعالیات علیہم الصلواة والسلام کی عزت اور شان پر کچھ اِس انداز میں ڈاکہ ڈالا ہے کہ اب تو شیعہ کہلانے والے اور اِس پاک خاندانِ رسالت علیہم الصلواة والسلام کی محبت کا دم بھرنے والے لوگ بھی اُنہیں (نعوذباللہ) اپنے جیسا عام انسان اور بشر محض سمجھتے ہیں کہ جو اپنی نیکیوں کی وجہ سے کسی حد تک مقبولِ بارگاہِ اِلٰہی تھے۔ اور یہی سقیفیائی، اُموی، عباسی، نجدی اور وہابی مشن ہے جس کے خلاف ہم اپنے تئیں بر سر پیکار ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار