

Loading content...
اس بات کا بیّن ثبوت یہ ہے کہ آپ اُمیہ نواز دشمنانِ اہل البیت میں سے کسی مؤرخ یا سیرت نگار کی کتاب اُٹھا کر اس کا بغور مطالعہ کریں تو آپ پر واضح ہو جائے گا کہ اُس کی ہر ممکن کوشش یہی ہوتی ہے کہ محمدو آلِ محمد علیہم الصلواة والسلام کی عزت و عظمت کو ممکنہ حد تک چھپا دیا جائے اور کسی بھی پہلو سے ظاہر نہ ہونے دیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار