

Loading content...
ایک سیرت نگار نے لکھا ہے کہ سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے تنگ دستی و غربت کے باوجود معظمہ کونین ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے حق مہر میں بارہ اوقیہ سونا، چار سو دینار سونے کے، نایاب قسم کی بیس ناقہ (اونٹ)، چار سو مثقال مزید سونا، پانچ سو درہم چاندی کے یکمشت ادا فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار