

Loading content...
ان مجالس کا مرکزی خیال یا حقیقی مقصد خاندانِ توحید و رسالت علیہم الصلواة والسلام کی عزت و عظمت کو زیادہ سے زیادہ اذہان میں راسخ کرنا اور بطورِ خاص ان کے زُہد و ورع و پرہیزگاری یا ترکِ دنیا کی وجہ سے ظاہری غربت کی نفی کرنا ہے، اور اس تصورِ غربت کو عوام کے ذہنوں سے محو کرنا ہے کہ جو صدیوں سے سمایا ہوا ہے، جس کی وجہ صاحبانِ منبر و قلم کی کوتاہ بینی یا غفلت کو ہی قرار دیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار