

Loading content...
زیر نظر کتاب استادِ ذی قدر کی ان مجالس کا مجموعہ ہے کہ جو انہوں نے اپنی حیاتِ طیبہ میں سن 2002 عیسوی میں یکم محرم سے چہلم تک منبر پاک پر پڑھی تھیں اور جیسا کہ آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ یہ اتنا غیر معروف موضوعِ کلام ہے کہ جس پر کم از کم دورِ حاضر کے کسی بھی خطیب و ادیب نے اظہارِ خیال نہیں فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار