

Loading content...
اس کے بعد سچے دل سے بارگاہِ منعم حقیقی میں سر بہ سجود ہو کر اقرارِ عجز کرے کہ مالک! میں آپ کی کسی نعمت کا شکر ادا کرنے کے قابل ہی نہیں ہوں، بلکہ محض عاجز و قاصر ہوں اور ہمیشہ عاجز ہی رہوں گا، اور اگر تو میرے اس اقرارِ عجز و ندامت قلبی کو قبول فرما لے تو یہ بھی تیرا احسان ہی ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار