

Loading content...
تو اب لے دے کر آدمی کے پاس فقط ایک ہی راستہ بچتا ہے اور وہ یہ ہے کہ عطا کردہ نعمات کا صحیح استعمال کرتا رہے کیونکہ اس میں کوتاہی یا غفلت ناقابل معافی ہے، اور یہ بھی نفس کا دھوکہ اور فریب ہے کہ آدمی یہ کہہ کر جان چھڑا لے کہ ہم تو مجبورِ محض ہیں، ہم کیسے مالک کا شکر ادا کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار