

Loading content...
اپنے پاک وارؐث و مالک سے یہ پاک فرمان سنا تھا کہ ایک آدمی ازل سے ابد تک کی زندگی پائے، اور ساری زندگی اتنے خلوصِ نیت سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا رہے کہ اس کی آنکھوں سے آنسوؤں کی بجائے خون برستا رہے، اور ساری زندگی اس کا دھیان ایک لمحہ کیلئے بھی کسی اور جانب نہ جائے تو وہ صرف اسی ایک بات کا کَمَا حَقَّہشکر ادا نہیں کر سکتا کہ ہم نے اسے بغیر مانگے اپنی وِلا اور محبت عطا فرمائی ہے… یہ پاک فرمان بھی عین حق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار