

Loading content...
کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے حقیقت یہ ہے کہ تمام مومنین و موالیین کو اِس دنیا میں جتنی نعمات بھی عطا ہوئی ہیں وہ سب اپنے منعم ازل امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام کی مدد، نصرت اور اعانت کیلئے ہی عطا فرمائی گئی ہیں، اب اگر بارگاہِ رب العزت میں شکرگزار بن کر سرخرو ہونا ہے تو پھر لازم ہے کہ ان نعمات کا صحیح استعمال کریں، بصورتِ دیگر ان کے بے جا استعمال سے ناشکری یا کفرانِ نعمت کے مرتکب ہونے کا امکان واضح طور پر سامنے ہے جس سے ہر پل ہر لمحہ امان مانگنا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار