

Loading content...
ہر انسان کو سب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اسے عقل و شعور، قوت و طاقت، اعضاء و جوارح، مال و دولت، اور عزت و وجاہت جیسی عظیم نعمات کس لئے عطا فرمائی گئی ہیں، جب یہ بات سمجھ میں آ جائے گی تو پھر ان چیزوں کے صحیح استعمال کا شعور بھی خود بخود اُجاگر ہو جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار