

Loading content...
مولائے کائنات علیہ السلام اپنے ہر چاہنے والے کو اس بلائے عظیم سے ہمیشہ ہمیشہ محفوظ و مامون رکھیں اور ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کے باوجود دنیا کے تمام موالیین پر سلسلہئِ نعمات کو ہمیشہ جاری و ساری رکھیں اور اپنے فیوضات سے محروم نہ کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار