

Loading content...
اب اگر کوئی انسان اپنے مقصد تخلیق کو پس پشت ڈال دیتا ہے اور دنیا داری میں خود کو اِس قدر اُلجھا لیتا ہے کہ اپنے منعم حقیقی سے اور فرائض و واجبات و عبادات سے بالکل غافل ہو جاتا ہے تو یہ کفرانِ نعمت ہے اور یہی بات سلب نعمات کا سبب بھی بن سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار