

Loading content...
مثلاً قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں اور جنات کی تخلیق کا مقصد اپنی عبادت کو قرار دیا ہے، انسان کو دنیا داری کی اجازت شریعت میں فقط اس حد تک ہے کہ اپنا نان و نفقہ قوت لا یموت کی حد تک مہیا کرے اور کسی دوسرے پر بوجھ نہ بنے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار