

Loading content...
ہادیانِ برحق علیہم السلام کی طرف سے شکر ادا کرنے کے دو طریقے تعلیم فرمائے گئے ہیں، پہلا طریقہ یہ ہے کہ انسان زبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے منعم ازل و ابد کا شکریہ ادا کرے اور اس میں یہ بھی ضروری ہے کہ یہ صرف زبانی لقلقہ نہ ہو بلکہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نکلی ہوئی آواز ہو کیونکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار