Loading content...
محسن حقیقی اور عطا کنندۂ نعمات کی بارگاہِ قدس میں ہر نعمت کا شکر ادا کرنا واجب ہی نہیں بلکہ اوجب ہے، فرضِ عین ہے، اور اظہارِ بندگی کا مؤثر ترین ذریعہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار