

Loading content...
بہادرآدمیوںمیں تخریب کے علاوہ مقادمت اوراستقلال کی قوت کا پُر زور ہونا لازمی ہے کیونکہ اگر انہیں صرف تخریب کی قوت کا غلبہ ہو اور مقادمت کا غلبہ نہ ہو تو وہ اپنے دشمنوں پر چھپ کر حملہ کریں گے اور مقابلہ کا موقع نہیں دیں گے اور اگر تخریب کے ساتھ مقادمت کی قوت بھی پرزور ہو تو وہ اپنے حریفوں سے کھلم کھلا مقابلہ کریں گے۔ختم شد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار