

Loading content...
جبکہ تخریب کی قوت کمزور اور ہمدردی کی قوت پر زور ہوایسے اشخاص عموماً صرف مناسب موقعوں پر غضب ناک ہوا کرتے ہیں بیجا طور پر کبھی اپنے غصہ کا اظہار نہیں کرتے اور اگر تخریب اور ہمدردی کی قوتوں کا ایک ساتھ غلبہ ہو تو ایسے آدمی اپنے ہمرازوں اور رفیقوں پر تو مہربان ہوتے ہیں مگر اوروں پر ظلم و ستم کرنے میں بھی دریغ نہیں کرتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار