

Loading content...
جن لوگوں کے دماغ میں تخریب اور مقادمت کی قوتیں زور دار ہوں وہ ہر وقت فتنہ و فساد اٹھانے اور لڑائی جھگڑا کرنے کے درپے رہتے ہیں لیکن اگر تخریب کی قوت کمزور اور مقادمت کی قوت زیادہ ہو تو ایسے شخص صرف اس طرح کے جھگڑے اٹھایا کرتے ہیں جن میں ضرر کم ہو یعنی نتیجہ اس وقت بھی ہوا کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار