

Loading content...
جن لوگوں کے دماغ میں تخریب کی قوت کا غلبہ ہو اور وہ قاتل اور رہزن ہوں اور اگر ان میں الفت کی قوت بھی غلبہ پر ہو تو وہ مرتے دم تک اپنے ساتھیوں کا بھید نہیں کھولتے اور مر جانا قبول کرتے ہیں اور اگر تخریب کی قوت کے ساتھ اخفا کی قوت پرزور ہو تو پھر وہ اپنے بھید کو بھی افشا نہیں ہونے دیتے اور ایک سے لاکھ تک اپنے جرم کا اقرار نہیں کرتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار