

Loading content...
جن لوگوں کے دماغ میں شہوت الفت اور محبتِ اطفال یعنی افزائشِ نسل اور اولاد کی چاہت کی قوتیں کمزور ہوں وہ ساری عمر مجردرہا کرتے ہیںجن اشخاص میں شہوت کی قوتیں کمزور اور اولاد کی چاہت کی قوت پرزور ہو انکی خصلت یہ ہوتی ہے کہ اپنی بیوی سے انکو بہت زیادہ محبت نہیں ہوتی مگر وہ اولاد پر بے حد شیفتہ ہوتے ہیں اگر انکی بیوی بانجھ ہو تو انہیں اس سے نفرت ہو جاتی ہے اور اگر انکی بیوی مر جائے اور اولاد زندہ ہو تووہ ساری عمر رنج و بلا میں مبتلا رہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار