

Loading content...
جن اشخاص کے دماغ میں شہوت کی قوت کمزور اور دماغ کا وہ حصہ جسمیں خودداری کی قوت ہے چھوٹا ہو وہ عموماً زن مرید ہوتے ہیںبرخلاف اس کے جن اشخاص کے دماغ میں شہوت پرزور ہو اور خودداری کی قوت بھی کمزور نہ ہو وہ ہوائے نفسانی کے جوش مارنے کے وقت اپنی آن کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور ایسے آدمی زن مرید نہیں ہو سکتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار