

Loading content...
یہ قوت وکیلوں منطقیوں،فلسفہ دانوں اور ان لوگوں کے دماغ میں ہونی ضروری ہے جو فلسفیانہ مضمون لکھتے ہیںاور دنیا کے تمام واقعات اور حادثات کو حکیمانہ نظر سے دیکھتے ہیںاور ان سے مفید نتائج نکالتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار