

Loading content...
اس قوت کا مقام پیشانی میں مشابہت کے مقام کے دونوں طرف ہے جن اشخاص کے دماغ میں یہ قوت زور دار ہوتی ہے وہ دنیا میں اپنے گردوپیش کے واقعات کو سرسری نظر سے نہیں دیکھتے بلکہ وہ ہر واقعہ کی لم دریافت کرتے ہیں اور ہر چیز کا پتہ متتال تک لگاتے ہیںاور ہر حادثہ کا سبب ڈھونڈتے ہیں اور ہر واقعہ کا سراغ دور تک لگاتے ہیں ایسے آدمی جو کہتے یا لکھتے ہیں وہ مثال ہوتے ہیں اور وہ کسی دعوے کو جب تک کہ اس دلیل کے ساتھ نہ ہو نہیں مانتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار