

Loading content...
اس طاقت کا خاص عمل اپنے خیالات کے اظہار کیلئے الفاظ اور نشانات ایجاد کرنا وضع کرنا ، سکھانا، ذہن نشین رکھنا یا استعمال کرنا ہے یہی وہ طاقت ہے جو کہ انسان کو اپنے خیالات لفظوں میں پیش کرنے کی طاقت بخشتی ہے لیکن اس کا ان خیالات کی کی پیداوار سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار