

Loading content...
اس لئے اِس بات کا اطمینان کرنے کے لئے کہ قوت اچھی طرح ابھری ہوئی یا نمایاں ہے تو آنکھ کے نچلے حصہ سے یعنی رخساروں کی ہڈی کے اوپر کے حصہ سے جو آنکھ کی حد ہے سے موازنہ کرنا چاہئے اور اگر آنکھ رخساروں یا رخسار کی ہڈی سے باہر کو نکلی ہوئی معلوم ہو تو یہ طاقت زور دار ہوگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار