

Loading content...
اِس طاقت کا مقام آنکھ کے اوپر پچھلے حصوں پر ہے جو ایک ابھار کی شکل میں ہوتا ہے اور اس ابھار کا کام آنکھ کو آگے اور باہر کی طرف دھکیلنا ہے تاکہ وہ آگے کو نکلی ہوئی رہ سکے اور بعض اوقات نیچے کے حصہ میں ایک گڑھا سا پیدا ہو جاتا ہے اور بعض اوقات وہ طاقتیں جو ابروئوں پر واقع ہیں بہت عمدہ طور سے ابھری ہوئی ہوتی ہیں اِس لئے آنکھ کی شکل کچھ پیچھے کو دھنسی ہوئی سی معلوم ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار