

Loading content...
اس طاقت کا محلِ وقوع پیشانی کے نچلے حصہ میں ابروئوں کے سرے سے شروع ہو کر کنپٹی تک چلا جاتا ہے کئی اشخاص کی یہ قوت مخروطی مینار کی بناوٹ کی ہوتی ہے اور بعض لوگوں کی پیشانی کے بیرونی کونے ہی بڑھے ہوئے اور گولائیدار ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار