

Loading content...
دوسرے لوگوں کے کاموں میںیہ راز جوئی یا تجسس بعض اوقات اُسے مشکلات سے دوچار کر دیتی ہے لیکن یہ اُسے روک نہیں سکتی یعنی مشکلات اس کا راستہ روک نہیں سکتی یا یوں کہنا چاہئے کہ اس کی افتاد طبعیت کو بدل نہیں سکتی وہ ہمیشہ تحقیقات کرتا اور ٹوہ لگاتا ہی رہے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار