

Loading content...
یہ طاقت ان لوگوں میں ابھری ہوئی یا نمایاں دیکھی جا سکتی ہے جو کہ ہر ایک چیز کی نسبت تھوڑا بہت علم رکھتے ہیں وہ کسی مضمون میں بھی ماہر نہیں ہوتے وہ کسی ایک مضمون کے متعلق تھوڑا بہت علم حاصل کرتے ہی ہیں کہ وہ کسی نہ کسی وجہ سے دوسرے مضمون کی طرف راغب ہو جاتے ہیں نتیجةً وہ کسی ایک صنف کے متعلق اتنا ہی جانتے ہیں جتنا کہ دوسری صنف کے متعلق یہی وہ لوگ ہیں جو کہ دوسروں کو حرکت کرتے دیکھنا پسندکرتے ہیں اور اس ہجوم کاحصہ ہوتے ہیں جو کاریگروں کو ایک بڑی عمارت کی تعمیر کیلئے کھدائی کرتے گھنٹوں بلکہ پہروں دیکھا کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار