

Loading content...
اس طاقت کی زیادہ قوت رنگوں کے زبردست جذبات عطا کرتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ انکی ترتیب کا صحت مند مذاق بھی دے ایسے مصنف یا مقرر جو کہ اپنی تصانیف یا تقاریر میں رنگوں کی فراوانی پیدا کرتے ہیںیہ طاقت زیادہ زور دار یا نمایاں ہوتی ہے اور مشرق کے افراد میں یہ زیادہ نشوونما پائی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے مثلاً ایران، پاک و ہند، جزائر مشرق الہنداور چین والوں میں،قدرت ان ملکوں میں اپنے رنگوں کے استعمال میں زیادہ فیاض ہے اور ان ملکوں کے افراد کو رنگوں کی خوبصورت منصوبہ بندی یا ترکیب کی قدر دانی کی طاقت عطا کی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار