

Loading content...
اور اپنے ذہن میں رنگوں کو مجتمع کر لے گا اور متضاد اور متصادم رنگوں کے ملاپ سے درہم برہم اور برانگیختہ ہو جائے گا اور اِس طاقت کا کمزور اُبھار رنگوں کے امتیاز کی ایک بہت ہی ادنیٰ شعور پر دلالت کرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار