

Loading content...
اس طاقت کا محلِ وقوع ابروئوں کے محراب پر قوت ہندسہ نمبر28اور قوت ترتیب نمبر26کے درمیان ہے ایک بھری ہوئی اور بہت ہی گولائیدار ابرو اس کی ہی نشوونما کا اظہار کرتی ہے خاص طور پر جب کہ محراب اوپرکی طرف اور باہر کی طرف کھینچا جائے تاکہ اس کا بیرونی حصہ ناک قریب کے حصے سے زیادہ بلند ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار