

Loading content...
اس کا عمل مالک کو تیزی سے اعداد کو جوڑنے تفریق کرنے ضرب دینے تقسیم کرنے کی استعداد بخشتی ہے ، علم ہندسہ میں ایسا شخص بہت سے اعداد کو جمع کرنے کے لئے کاغذ اور پنسل کی امداد نہیں چاہتا یہ قوت کاتبوں گودام داروں دکانداروں اور ٹیکس کے وکلاء کیلئے ازحد ضروری ہے تاہم اعلیٰ ریاضی میں اس کی کوئی خاص بڑی قوت نہیں ہوتی کیونکہ یہ زیادہ تر فکری اور تخیّلی طاقتوں پر منحصر ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار