

Loading content...
یہ قوت ہمیں دیکھے ہوئے مقامات کی صاف اور واضح یاداشت عطا کرتی ہے بلکہ ہمیں نئے مقامات کے سفروں کے لئے بھی ایک خواہش پیدا کرتی ہے ، یہ سیاحوں اور عملی جغرافیہ دانوں کو چھول میں لانے کے لئے ازحد ضروری ہوتی ہے اور نجومیوں کے سروں میں یہ عموماً بڑی ہوتی ہے اس کی مفالیت منظرِ ارضی بنانے والے مصوروں کو اور ان ادیبوں کو جو کہ صاف اور مکمل نقشہ جات کی نسبت لکھیں ازحد مکمل امداد پہنچانا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار