

Loading content...
اس طاقت کا عمل مالک کو مختلف مقامات اور جگہوں کو یاد رکھنے کی استعداد عطا کرنا ہے اگر ایک دفعہ وہ کسی قصبہ بازار یا گھر کو دیکھ لے گا تو دوبارہ بغیر سمت وغیرہ دریافت کئے وہاں پہنچ جائے گا اور جس شخص کی یہ جگہ بہت کمزور یا کم نمایاں ہو تو وہ ارد گرد اپنا رستہ معلوم کرنے میں ازحد تکلیف محسوس کرے گا اور بسا اوقات اپنی سمت معلوم کرنے کی حسوں کو کھو دے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار