

Loading content...
اس طاقت کی جگہ شخصیت نمبر 22کے دونوں طرف اور اِمکان و قوع کے نیچے ہے اور یہ قوت وقت نمبر31تک پھیلتی چلی گئی ہے جب یہ مضبوط طور پر نشونما پائی ہوئی ہو تو ناک کے آغاز یا ابتدائے دونوں طرف دو بہت بڑے ابھار ہوں گے اور ترچھے پن سے اوپر اور باہر کی طرف تقریباً پیشانی کے وسط جتنی بلندی تک اونچے جاتے ہوئے معلوم ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار