

Loading content...
اس طاقت کے نشوونما کا بڑا نتیجہ اس کے مالک کو توازن کی ایک تیز حس عطا کرتا ہے وہ قول کا سچا بڑی تیزی سے انگلیاں چلانے والا ہو گااور آسانی سے اپنا توازن نہ کھو دے گا اور اپنی تمام حرکات میں عموماً بہت ہی وضعدار ہو گا اور اپنی رفتار یا حرکت اور توازن کی نہایت ہی عمدہ طاقتوں کے باوجود اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کے لئے کلوں یا مشینوںپر انحصار رکھنے کی طرف زیادہ راغب ہو گا اور اسے مشینوں یا کلوں کی نسبت ایک اچھی خاصی قابلیت حاصل ہو گی اپنے مکان کے ارد گرد مشینیں لگا کر اپنے آپ کو باسلیقہ بنائے گا اور غالباً اپنی گاڑی یا موٹر کو خود ہی مرمت کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار