

Loading content...
دو اشیاء شکل و شباہت میں ایک جیسی ہو سکتی ہیں لیکن حجم یا جسامت میں تھوڑا بھی فرق ہو سکتا ہے بعض لوگ تشکیل کابہت آسانی سے اندازہ کر سکتے ہیں لیکن حجم کا فرق محسوس یا معلوم کرنے کے قابل نہیں ہوتے ، اس طاقت کی عطا کردہ استعداد ہندسوں ، معماروں،بڑھیوں،مشین سازوں، مستریوں، مصورںاور ان تمام لوگوں کیلئے جن کا کام جسامت سے ہو بہت ضروری ہے اور قوت شناخت نمبر27مقام سے ملکر مالک کو ایک گہرا ظاہری تناظر یا تناسب عطا کرتی ہے جو کہ ایک طرح سے اشیاء کی جسامت سے ہو، ایک تیسرا منظر ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار